اسلام آباددھرنے کے خاتمے کیلئے فوج کی طلبی،پیپلزپارٹی نے بڑا مطالبہ کردیا

21  ‬‮نومبر‬‮  2017

اسلام آباد(این این آئی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے فیض آباد دھرنا ختم کرانے کے حکومت کو عسکری قیادت سے رابطے کی تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ فوج کو بلانا اور ان سے بات کرنا حکومت کا آئینی اختیار ہے منگل کو میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نیکہا کہ موجودہ صورتحال کا ذمہ نوازشریف ہے، ہم الیکشن ایکٹ ترمیمی بل منظور کروانے کی پوری کوشش کریں گے

انہوں نیکہا کہ حکومت نے ٹال مٹول سے کام کیا تو دوسرے آپیشن موجود ہیں، اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ نااہل شخص پر پارٹی چلنے کے نتائج بہتر نہیں آتے انہوں نے کہا کہ حکمران برے ہوسکتے ہیں پارلیمنٹ نہیں۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…