سانحہ تربت، ایک نوجوان حیرت انگیز طور پر بچ نکلا ، گھر واپس پہنچنے پر چونکا دینے والے انکشافات

20  ‬‮نومبر‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سانحہ تربت میں بیرون ملک جانے والے خواہش مندوں میں سیالکوٹ کا حیدر نامی شخص بھی تھا جو اپنے دوستوں کے ہمراہ ترکی جا رہا تھا لیکن راستے میں تھکاوٹ کی وجہ سے پیچھے رہ گیا اور قافلے سے بچھڑ گیا، اس وجہ سے وہ گھر واپس آ گیا اور اس کی جان بھی بچ گئی، واپس آنے والے حیدر نے بتایا کہ دوستوں سے بچھڑ جانے کے بعد میں راستہ

بھی بھول گیا تھا اور اپنی منزل پر نہیں پہنچ پایا تو اس دوران میں نے کئی دفعہ ایجنٹ سے رابطہ کرنے کی کوشش کی مگر اس سے بھی رابطہ نہیں ہو سکا لیکن جب میں واپس گھر پہنچا تو مجھے معلوم ہوا کہ میرے دوستو ں کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا ہے، سیالکوٹ کے حیدر نامی شخص نے بھی دوسرے بیرون ملک جانے و الے افراد کی طرح ایجنٹ کو ڈیڑھ لاکھ روپے دیے تھے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…