اسلام آباد دھرنے والوں کیخلاف ایکشن ،20سنی تنظیموں کے رہنماؤں نے بڑا اعلان کردیا

18  ‬‮نومبر‬‮  2017

حافظ آباد(آئی این پی)اسلام آباد دھرنے والوں کے خلاف اگر کوئی ایکشن لیا گیا تو یہ ملک کے حالات کو مزید خراب کرنے اور وطن عزیز میں انارکی پھیلانے کا سبب بنے گا۔ حکومت کو چاہئے کہ وہ دھرنے والوں کے جائز مطالبات کو تسلیم کرکے دھرنا ختم کروائے۔ ان خیالات کا اظہار 20 سنی تنظیموں کے رہنماؤں کا مشترکہ بیان ،سنی تنظیموں کے راہنماؤں بیرسٹر سید وسیم الحسن

نقوی، علامہ رانا محمد اصغر چشتی، علامہ فیصل ندیم کیلانی، مولانا محمد اشرف سیال، حافظ محمد آصف، صوفی اخلاق احمد رضوی نے کہا کہ حکومت دھرنے والوں کے مطالبات کو تسلیم نہ کرکے خود دھرنے کو طول دے رہی ہے۔ اھلسنت ہمیشہ سے پرامن رہے ہیں لیکن اگر دھرنے والوں کے خلاف کوئی بھی ایکشن لیا گیا تو ملک بھر کے اہلسنت خاموش نہیں رہیں گے۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ تحریک لبیک یارسول اﷲؐکے تمام گرفتار کارکنوں کو فوری طور پر رہا کیا جائے اور انکے خلاف درج مقدمات کو ختم کیا جائے۔ تاکہ مذاکرات کی راہ ہموار ہوسکے۔



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…