بنی گالا میں جشن، عدالت نے عمران خان کے حق میں فیصلہ دے دیا

14  ‬‮نومبر‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش، سابق ایس ایس پی اسلام آبادعصمت اللہ جونیجو تشدد کیس میں چیئرمین تحریک انصاف کی ضمانت منظور ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے سابق ایس ایس پی اسلام آباد عصمت اللہ جونیجو تشدد کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی ضمانت منظور کر لی۔ انہیں دو دو لاکھ کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا گیا ہے۔ اس سے قبل عمران خان کے وکیل بابر اعوان ایڈووکیٹ ان کی جگہ

عدالت میں پیش ہوئے تھے جس پر عدالت نے ملزم عمران خان کو عدالت پیش ہونے کا حکم دیا تھا جس پر وہ آج انسدا د دہشتگردی کی عدالت میں پیش ہو گئے۔ واضح رہے دھرنے کے دوران ریڈ زون اور سرکاری عمارتوں کی جانب بڑھنے والے لوگوں نے روکنے پر سابق ایس ایس پی اسلام آباد عصمت اللہ کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا تھا جس پر اکسانے پر عمران خان اور طاہر القادری کے خلاف دہشتگردی دفعات کے تحت مقدمات درج کئے گئے تھے جن کی سماعت انسداد دہشتگردی کی عدالت کر رہی تھی۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…