ن لیگ اندرونی طورپر شدید اختلافات کا شکار،نوازشریف اب کیا کرنیوالے ہیں؟ آصف علی زرداری نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا

11  ‬‮نومبر‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر و سربراہ پیپلز پارٹی آصف علی زرداری نے انکشاف کیا ہے کہ مسلم لیگ ن اندرونی طور پر شدید اختلافات کا شکار ہو چکی ہے اور ان اختلافات کو کم کرنے اور پارٹی کے ناراض رہنماؤں کو منانے کیلئے میاں نواز شریف نے 90 بلین روپے کا بجٹ تیار کیاہے۔ نجی ٹی وی کو دیئے گئے اانٹرویوکے دور ان ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ ہم میاں نواز شریف کو کیوں

بچائیں، ہم قانو ن کو بچائیں یا شریف فیملی کی کرپشن کو؟ میاں نواز شریف سے ہمارا کوئی رابطہ ہے نہ ہوگا، میاں صاحب نے ملکی معیشت کو تباہ کر دیاہے۔سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ مسلم لیگ نے ملکی معیشت کو اتنا تباہ کر دیا ہے کہ اگلی حکومت کو معیشت سنبھالنے میں سالوں لگیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم میاں صاحب کے نہیں جمہوریت کے ساتھ ہیں۔ ہم چاہتے ہیں کہ حکومت اپنی مدت پوری کرے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…