نوازشریف کا احتساب،حمزہ شہباز کے صبر کا پیمانہ لبریز،بڑا مطالبہ کردیا

11  ‬‮نومبر‬‮  2017

چکوال (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ ابھی تک یکطرفہ احتساب ہو رہا ہے ،جنرل مشرف کے دور میں کڑے احتساب کا سامنا کیا ہے اب بھی کریں گے ٗنیک نامی کمائی ہے سرخرو ہوں گے۔چکوال میں حمزہ شہباز شریف نے ایم پی اے چودھری لیاقت علی خان کی وفات پر ان کے اہل خانہ سے تعزیت کی ،اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ابھی

تک یکطرفہ احتساب ہو رہا ہے ٗانصاف وہ ہے جو ہوتا ہوا نظر آئے ٗمیاں نواز شریف عدالتوں میں پیش ہو رہے ہیں۔حمزہ شہباز نے کہا کہ مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف کی قیادت میں پوری طرح سے متحد ہے ٗمخالفین کو انشاء اللہ مایوسی ہو گی ٗآنے والے عام انتخابات میں کسی طور پر بھی تاخیر نہیں ہونی چاہیے ۔انہوں نے کہا کہ سیاست اور جمہوریت پاکستان کا مستقبل ہے اس لیے سیاسی جماعتوں کو اپنی ذمہ داری دکھانی ہو گی۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…