کرپشن الزام میں گرفتاری سعودی شہزادے اور اعلیٰ حکام اس وقت کہاں اور کس حال میں ہیں، ایسی خبر کہ جسے پڑھ کر کرپشن کرنے والوں کے دل دہل جائیں گے

11  ‬‮نومبر‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کرپشن الزامات میں گرفتاری سعودی شہزادوں اور اعلیٰ حکام پر بدترین تشدد، متعدد ہسپتال داخل، 7شہزادوں سے ایک بار پھر بیعت لے کر رہا کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں کرپشن الزامات میں گرفتاری سعودی شہزادوں اور اعلیٰ حکام پر تفتیش کے دوران بدترین تشدد کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ تشدد اس قدر بھیانک اور شدید تھا کہ ان میں سے

متعدد کو ہسپتال منتقل کرنا پڑا جہاں انہیں طبی امداد دی گئی۔ دوسری جانب سات سعودی شہزادوں سے ایک بار پھر بیعت لے کر انہیں رہا کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ چند دن قبل کرپشن الزام میں 11سعودی شہزادوں، 38وزراء اور دیگراہم لوگوں کوولی عہد محمد بن سلمان کی سربراہی میں قائم کی گئی اینٹی کرپشن کمیٹی کے حکم پر گرفتار کیا گیا تھا۔ ان شہزادوں کو ایک فائیو سٹار ہوٹل میں قید رکھا گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…