’’ایک ہی دن میں دو بڑے فیصلے‘‘ شریف خاندان کا کائونٹ ڈائون شروع، سپریم کورٹ نےعمران خان کو بھی جواب دے دیا

10  ‬‮نومبر‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ فیصلے کے خلاف نیب کی اپیل، سپریم کورٹ نے حدیبیہ پیپرز ملز ریفرنس معاملے پر تین رکنی بنچ تشکیل دیدیا، جسٹس آصف سعید کھوسہ سربراہی بنچ کی سربراہی کرینگے، ۔ تفصیلات کے مطابق حدیبیہ پیپرز ملز کیس کھولنے کیلئے نیب کی لاہور ہائیکورٹ فیصلے کے خلاف اپیل پر چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے تین رکنی بنچ تشکیل دیدیا ہے جس کی سربراہی

جسٹس آصف سعید کھوسہ کرینگے۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے حدیبیہ پیپر ز ملز کیس کھولنے کیلئے درخواست دائر کی تھی۔ دوسری جانب سپریم کورٹ نے انتخابات اصلاحات ایکٹ 2017سے متعلق چیئرمین تحریک انصاف کی درخواست اعتراض لگا کر واپس کر دی ہے۔ سپریم کورٹ کی جانب سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو اس حوالے سے متعلقہ فورم سے رجوع کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…