عین موقعے پر نوازشریف نے ا پنا فیصلہ پھر بدل لیا،تیاریاں شروع

7  ‬‮نومبر‬‮  2017

اسلام آباد(آئی این پی )مسلم لیگ (ن) صدر وسابق وزیراعظم میاں نوازشریف 12نومبر کی بجائے 19نومبر کو رابطہ عوام مہم کے سلسلے میں ایبٹ آباد میں ایک بڑے جلسہ عام سے خطاب کریں گے ، جلسے کے انتظامات کو حتمی دینے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے ، کمیٹی میں مسم لیگ خیبرپختونخوا کے صدر وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام ، وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف،

وزیراعظم کے مشیر سول ایوی ایشن سردار مہتاب ، ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی ، سابق وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید ، سینیٹر آصف کرمانی کو شامل کیا گیا ہے ۔ کمیٹی جلسے کو کامیابی بنانے اور دیگر امور پر جلد نوازشریف کو رپورٹ پیش کرے گی ، نوازشریف نے ایبٹ آباد کے جلسے کے امور پر امیر مقام سمیت دیگر رہنماؤں سے منگل کو ابتدائی مشاورت کی ہے۔(ن) لیگ کے ذرائع کے مطابق ایبٹ آباد کے بعد نوازشریف ملتان ، وزیرآباد سمتی دیگر شہروں میں جلسوں کے پروگرام بھی تیار کئے جا رہے ہین جن کی تاریخوں کا اعلان جلد کردیا جائے ۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…