نواز شریف فوج کے خلاف شہباز شریف سے چھپا کر کیا کام کرتے رہے اور جب انہیں پتہ چلا تو کیا کہا؟ حامد میر کا حیرت انگیز انکشاف

5  ‬‮نومبر‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شہباز شریف 1999ء کے ایڈونچر میں شامل نہیں تھے، کالم نگار اور تجزیہ نگار حامد میر نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 1999ء کے ایڈونچرمیں شہبازشریف بالکل شامل نہیں تھے، پروگرام کے دوران حامد میر نے شہباز شریف کا واٹس ایپ میسج پڑھ کر سنا دیا جو انہوں نے لندن سے حامد میر کو کیا، اس مسیج میں انہوں نے ہسپتالوں میں سٹی سکین مشینوں کی بات کی۔ پروگرام کے میزبان کے ایک سوال پرحامد میر نے انکشاف کرتے ہوئے

کہا کہ شہبازشریف 1999ء کے ایڈونچرمیں بالکل شامل نہیں تھے۔ جنرل پرویز مشرف کو ہٹانے کا فیصلہ میاں محمد نواز شریف نے شہبازشریف سے چھپا کر رکھا، مجھے یہ بات شہباز شریف نے خود بتائی تھی، سینئر صحافی نے کہا کہ شہباز شریف نے کہا کہ جب ہم عدالت میں اکٹھے ہوئے تو میں نے پہلا سوال ہی یہ کیا نوازشریف سے کہ آپ نے مشرف کو ہٹانے کا مجھے کیوں نہیں بتایا، جس کے جواب میں میاں نواز شریف نے کہا کہ اگر میں بتا دیتا تو آپ مجھے روک دیتے اور مجھے یہ نہ کرنے دیتے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…