وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب کی ملاقات میں میر ظفر اللہ جمالی اور ریاض حسین پیرزادہ کی شرکت کی بے بنیاد اور حقائق کے برعکس خبریں نشر اور شائع کیں:ترجمان پنجاب حکومت

26  اکتوبر‬‮  2017

لاہور (آن لائن)ترجمان پنجاب حکومت نے کہاہے کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی گزشتہ رات وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی خیریت دریافت کرنے آئے تھے اوروزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے آنکھ کے آپریشن کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی عیادت کی اوروزیراعظم نے وزیراعلی پنجاب کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا

۔ترجمان پنجاب حکومت نے کہاکہ اس ملاقات میں میرظفراللہ جمالی اورریاض حسین پیر زادہ موجود نہیں تھے۔ بعض میڈیا چینلز اور اخبارات میں وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب کی ملاقات میں میر ظفر اللہ جمالی اور ریاض حسین پیرزادہ کی شرکت کے حوالے سے بے بنیاد اور حقائق کے برعکس خبریں نشر اور شائع کیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…