ن لیگ نے عدلیہ کیخلاف دومرحلوں میں خطرناک اقدام کا فیصلہ کرلیا،خبررساں ادارے کے تشویشناک انکشافات

21  اکتوبر‬‮  2017

اسلام آباد (آن لائن) مسلم لیگ ن نے اعلی عدلیہ کے جج صاحبان کے خلاف مہم چلانے کے لئے سوشل میڈیا اور میڈیا میں ٹاسک سونپ دئیے ہیں ۔ذرائع کے مطابق ٹارگٹ سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کے وہ جج صاحبان ہوں گے جنہوں نے پچھلے چند ماہ میں ن لیگی قیادت یا حکومت کے خلاف فیصلے دئیے ہیں ۔پہلے مرحلے میں ان کی ذات

کو سوشل میڈیا اور اخبارات میں نشانہ بنایا جائے گا اور دوسرے مرحلہ میں ن لیگ وکلاء4 ونگ کو ان کے خلاف مہم کی زمہ داریاں سونپی جائیں گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جسٹس ثاقب نثار ، جسٹس آصف سعید کھوسہ ،جسٹس اعجاز الحسن ، جسٹس عظمت سعید ،جسٹس گلزار ، جسٹس باقر نجفی، جسٹس مظاہر نقوی ٹارگٹ لسٹ میں شامل ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…