مارشل لا کی حمایت بدلے میں محفوظ راستہ آصف زرداری نے آرمی چیف کو پیغام بھیج دیا

21  اکتوبر‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں اگر مارشل لا بھی لگ جائے تب بھی پیپلزپارٹی اسٹیبلشمنٹ کا ساتھ دے گی، دوستانہ مخالفت جاری رہے گی، عملی طور پر ساتھ دینگے، پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت کی جانب سے اسٹیبلشمنٹ کو پیغام، بدلے میں آصف زرداری اور ان کے چند رفقا کیلئے محفوظ راستہ مانگ لیا گیا، نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہدمسعود کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں انکشاف کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار

ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے کو چیئرمین آصف علی زرداری کی جانب سے اسٹیبلشمنٹ کو یہ پیغام بھیجا گیا ہے کہ پاکستان میںمارشل لا بھی لگ جائے تو میں آپ کی حمایت کروں گا۔ ایک دوستانہ قسم کی مخالفت جاری رہے گی مگر عملی طور پر میں آپ کی مکمل حمایت کروں گا مگر اس پیش کش میں چند شرائط بھی ہیںجن میں آصف علی زرداری،ان کے اہل خانہ جن میں ان کی ہمشیرہ فریال تالپور اور چند رفقا شامل ہیں ان کا مکمل طور پر محفوظ راستہ باہر ہونا چاہئے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…