ٹماٹر نہیں ملتے توعوام کتے اور بلیاں کھالیں،ن لیگ کے اہم وزیر نے حدیں پارکرلیں

20  اکتوبر‬‮  2017

لاہور(آئی این پی) پنجاب اسمبلی میں (ن) لیگی صوبائی وزیر نے ٹماٹروں کی کمی کے مسئلہ پر قوم کو کتے بلیاں کھانے کا مشورہ دیدیا ‘اپوزیشن اراکین اسمبلی سمیت عوامی حلقوں کاصوبائی وزیر سے معافی مانگنے کا مطالبہ ۔تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں صوبائی وزیر شیخ علاؤا لدین نے ایوان میں ٹماٹروں کی کمی کے مسئلہ پرا پوزیشن کی جانب سے نشاندہی پر کہا کہ قوموں پر

جب مشکل وقت آتا ہے توہ کتے اور بلیاں بھی کھالیتے ہیں اگر ٹماٹر نہیں مل رہے تو یہ کوئی ایسا مسئلہ نہیں جس پر اتنی باتیں کی جائے ٹماٹر نہ ملیں تو کتے بلیاں کھالیں جس پرا پوزیشن اراکین نے اس پر حیر ت کاا ظہار کرتے ہوئے صوبائی وزیر سے معافی کا مطالبہ کر دیا جبکہ عوامی حلقوں کی جانب سے بھی صوبائی وزیر کے اس مشورے پر شدید احتجاج کرتے ہوئے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا جارہا ہے ۔

موضوعات:



کالم



مشہد میں دو دن (دوم)


فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…

ہم بھی کیا لوگ ہیں؟

حافظ صاحب میرے بزرگ دوست ہیں‘ میں انہیں 1995ء سے…

مرحوم نذیر ناجی(آخری حصہ)

ہمارے سیاست دان کا سب سے بڑا المیہ ہے یہ اہلیت…

مرحوم نذیر ناجی

نذیر ناجی صاحب کے ساتھ میرا چار ملاقاتوں اور…

گوہر اعجاز اور محسن نقوی

میں یہاں گوہر اعجاز اور محسن نقوی کی کیس سٹڈیز…