کرپشن الزامات ، 5اہم ترین شخصیات کے نام ای سی ایل فہرستوں میں شامل کرنے کافیصلہ

20  اکتوبر‬‮  2017

پشاور(آئی این پی )کرپشن کے الزامات میں پانچ سرکاری افسران کے بیرون ملک جانے پرپابندی عائد کرنے اور ان کے نام ای سی ایل فہرستوں میں شامل کرنے کی سفارشات کی گئی ہے نیب ، صوبائی احتساب بیورو کی جانب سے بعض سابق افسران اور موجودہ افسران کے خلاف کرپشن کے سلسلے میں تحقیقات شروع کی ہیں ان افسران کے بیرون ملک ممکنہ طور پر فرار

ہونے کے خدشات کے پیش نظر ان کے نام ای سی ایل فہرستوں میں شامل کرنے کی سفارشات وزارت داخلہ کو کر دی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پانچ سرکاری افسران کے نام ای سی ایل فہرستوں میں شامل کیا جائے تاکہ یہ افسران بیرون ملک فرار نہ ہو سکے جبکہ ان افسران کے بینک اکاونٹس کی تفصیلات پشاور سمیت ملک کے تمام بینکوں سے طلب کر لی ہے

موضوعات:



کالم



مشہد میں دو دن (دوم)


فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…

ہم بھی کیا لوگ ہیں؟

حافظ صاحب میرے بزرگ دوست ہیں‘ میں انہیں 1995ء سے…

مرحوم نذیر ناجی(آخری حصہ)

ہمارے سیاست دان کا سب سے بڑا المیہ ہے یہ اہلیت…

مرحوم نذیر ناجی

نذیر ناجی صاحب کے ساتھ میرا چار ملاقاتوں اور…

گوہر اعجاز اور محسن نقوی

میں یہاں گوہر اعجاز اور محسن نقوی کی کیس سٹڈیز…