نوازشریف کی واپسی، حیرت انگیز اعلان کردیاگیا

19  اکتوبر‬‮  2017

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ و سابق وزیراعظم محمد نوازشریف 22 اکتوبر کو وطن واپس پہنچ جائیں گے جس کے لئے انہوں نے ٹکٹ بک کروا لی ہے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نیب ریفرنسز میں نوازشریف، مریم نواز اور ان کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر پر فرد جرم عائد کردی ہے جبکہ نوازشریف پر فرد جرم ان کی غیر موجودگی میں ان کے مقرر کردہ نمائندے ظافر خان کے سامنے عائد کی گئی۔نوازشریف نے فرد جرم عائد ہونے کے بعد وطن واپسی کا فیصلہ کرلیا ہے جس کے لیے

انہوں نے ٹکٹ بھی بک کرالی ہے۔ذرائع کے مطابق نوازشریف نے قومی ایئرلائن پی آئی اے کی پرواز پی کے 758 کی بزنس کلاس میں بکنگ کرائی جو 21 اکتوبر کی ہے۔نوازشریف لندن کے مقامی وقت کے مطابق 21 اکتوبر کی شام 5 بجے وطن واپسی کے لئے لندن کے ہیتھرو ائیرپورٹ سے روانہ ہوں گے اور 22 اکتوبر کی صبح 4.40پر لاہور پہنچیں گے۔واضح رہے کہ نوازشریف کی اہلیہ کلثوم نواز کو کینسر کا عارضہ لاحق ہے اور وہ لندن میں زیر علاج ہیں جبکہ نوازشریف کی ان کی تیمارداری کے لیے لندن میں ہی موجود ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…