ایفی ڈرین کیس: حنیف عباسی صاحب جیل جانے کی تیاری کریں، عدالت نےبڑا فیصلہ سنا دیا

18  اکتوبر‬‮  2017

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)آئندہ وقت پر پیش نہ ہونے پر حنیف عباسی کی ضمانت منسوخ کر دی جائے گی، انسداد منشیات عدالت کے جج راجہ پرویز اختر کے ریمارکس ۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں انسداد منشیات کی خصوصی عدالت نے ایفی ڈرین کیس کی سماعت کرتے ہوئے ملزمان حنیف عباسی و دیگر کے تاخیر سے آنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ اگر آئندہ حنیف عباسی وقت پر پیش نہ ہوئے تو ضمانت منسوخ کر دی جائے گی۔ واضح رہے کہ ایفی ڈرین کیس میں ن لیگ کے رہنما حنیف عباسی

ضمانت پر ہیں ۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایفیڈرین کیس کی سماعت کے دوران انسداد منشیات عدالت کے جج راجہ پرویز اختر نے استغاثہ کے آخری گواہ اور تفتیشی افسرامتیاز شاہ کا بیان قلمبند کیا ۔حنیف عباسی، ان کے بھائی باسط عباسی سمیت 8ملزمان عدالت میں پیش ہوئے تاہم تاخیر سے پہنچے جس پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا تو ملزمان کے وکلاءنے عدالت کو وقت کی پابندی کرنے کی یقین دہانی کرادی جس پر فاضل جج کاکہناتھا کہ آخر ی موقع دے رہاہوںاور کیس کی سماعت ملتوی کردی ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…