دربار کے اندر دھماکہ ،گدی نشین جاں بحق ،زائرین کی بڑی تعدادملبے تلے دب گئی

18  اکتوبر‬‮  2017

شیخوپورہ(آئی این پی) شیخوپورہ میں شارٹ سرکٹ سے زور دار دھماکے سے دربار کی چھت گرنے سے گدی نشین جاں بحق جبکہ 10 زائرین ملبے تلے آکر شدید زخمی ہو گئے تفصیلات کے مطابق امامیہ کالونی میں واقع ایک دربار میں شارٹ سرکٹ کے باعث زور دار دھماکہ ہوا جس کے بعد دیکھتے ہیدیکھتے دربار میں آگ لگ گئی

آگ کی اتنی زیادہ شدت تھی کہ اسکی وجہ سے دربار کی چھت نیچے گر گئی جس کے نتیجے میں دربار کا گدی نشین شہزاد ملبے تلے دب آ کر جابحق ہو گیا جبکہ خواتین اور بچوں سمیت 10 زائرین شدید زخمی حالت میں ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیموں نے ملبے تلے سے باہرنکال لیے اور زخمیوں کو فسٹ ایڈ دینے کے بعد انہیں مقامی ہسپتال میں داخل کروا دیا گیا دھماکے کے بعد دربار میں بھگ دڑ مچ گئی پورے علاقے میں کہرام مچ گیا متعلقہ پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…