عمران خان نااہلی کیس،فیصلہ کیا آئے گا؟بابر اعوان نے پیش گوئی کردی

17  اکتوبر‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور قانونی ماہر بابر اعوان نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کی نااہلی کا کسی مقدمے میں سوال ہی پیدا نہیں ہوتا‘ (ن) لیگی حکومت ملک کو غربت کی گہرائی میں چھوڑ کر جائیگی۔ منگل کو الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعوان نے کہا کہ پاکستان کے اثاثے فروخت کرکے قرض لیا جارہا ہے ٗپاکستانی اداروں کی لوٹ سیل کا لنڈا بازار لگا دیا گیا ہے

ٗ(ن) لیگی حکومت ملک کو غربت کی گہرائی میں چھوڑ کر جائے گی یہ لوگ پاکستان کو برباد کررہے ہیں۔ پاکستان میں اس وقت مہنگائی آسمان پر ہے یہ لوگ مہنگائی کو ساتویں آسمان پر لا کر چھوڑیں گے۔ وفاقی کابینہ نے لوٹ سیل کا میلہ لگایا ہوا ہے حکومت سرکاری ادارے بیچ کر قرض لے رہے ہیں۔ احتساب عدالت لوٹی ہوئی دولت واپس لانے کا فیصلہ کرے عمران خان کے خلاف کسی مقدمے میں نااہلی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…