پیپلزپارٹی نے عمران خان کو چیلنج کردیا

17  اکتوبر‬‮  2017

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری بہرہ مند تنگی نے عمران خان کو مناظرے کا چیلنج دے دیا۔ عمران خان بتائیں چار سالوں میں ایک بھی وعدہ پورا کیا ہو، صوبے میں تین ماہ میں دودھ کی نہریں بہانے کے دعوے ناکام ہوگئے۔پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب میں بہرہ مند تنگی نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو تنقید کانشانہ بناتے ہوئے کہا سال دوہزار تیرہ سے پہلے عمران نے

کہا دوسری پارٹیوں سے بھگوڑے نہیں لونگا لیکن سارے بھگوڑے پارٹی میں جمع کئے،تین ماہ میں صوبے کو تبدیل کرنے کا دعویٰ کیا لیکن جو دودھ کی نہریں بہانے کا دعویٰ کیا وہ ناکام ہوگئیں،بہرہ مند تنگی کا کہنا تھا کہ عمران نیازی کے قول و فعل میں تضاد ہے،خیبرپختونخو حکومت نے صوبہ میں تین سوپچاس ڈیمز نہیں چکیاں بنائی ہیں،ایجوکیشن،ہیلتھ اور ٹوررازم سمیت تمام محکموں میں کرپشن جاری ہے،انہوں نے کہا کہ شکست زدہ چہرے زداری جیسے نہیں بلکہ عمران خان جیسے ہوتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…