سی پیک کیوجہ سے پاکستا ن تجارتی اوراقتصادی سرگرمیوں کامرکز بن چکاہے ‘ مشاہد حسین سید

10  اکتوبر‬‮  2017

لاہور( این این آئی )چیئرمین پارلیمانی کمیٹی برائے چین پاکستان اقتصادی راہداری مشاہد حسین سید نے کہاہے کہ سی پیک کی وجہ سے پاکستا ن تجارتی اوراقتصادی سرگرمیوں کامرکز بن چکاہے او ریہ منصوبہ ملک میں ترقی اوراقتصادی انقلاب لائے گا۔ایک انٹر ویو میں انہوںنے کہا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری پاکستان کیلئے مکمل طورپر ایک فائدہ مند منصوبہ ہے اور اس سے ترقی

اور خوشحالی کے نئے دور کاآغازہوگا۔مشاہد حسین سید نے کہاکہ چین پاکستان کاسدابہار دوست ہے اوراس نے سی پیک کے ذریعے اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے جو دونوں ملکو ں کے درمیان سب سے بڑی دوطرفہ سرمایہ کاری ہے۔انہو ں نے سی پیک کی مخالفت کرنے والے ممالک کے موقف کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے

کہ اس منصوبے سے صرف پاکستان نہیں بلکہ خطے سمیت دنیا کے دیگر ممالک کوبھی فائدہ ہوگا ۔ سوال یہ ہے کہ دنیا کے مختلف ممالک کیوں اس منصوبے کے ساتھ جڑنا چاہتے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…