میں نے بے نظیر کو گاڑی میں کھڑا ہونے کا کہا تھا تو ناہید خان ۔۔۔! آصف علی زرداری کا حیرت انگیزانکشاف

9  اکتوبر‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ میں نے بی بی تو کہا تھا کہ کھڑی ہو جائیں تو ناہید خان منع کر دیتیں وہ خود کیوں نہیں ساتھ کھڑی ہوئیں،بی بی سے جنرلز کو خطرہ تھا کہ کہیں یہ ذوالفقار علی بھٹو کا بدلہ نہ لیں۔وہ پیر کو نجی ٹی وی کو انٹرویو دے رہے تھے۔ سابق صدر آصف زرداری نے کہا کہ مشرف نے اپنی کتاب میں کہا ہے کہ میرے آئی ایس آئی چیف نے پورے علاقے کی ناکہ بندی کی اور کہا کہ اس بندے کا موبائل فون ملا ہے جو کہ تباہ شدہ ہے مگر اس کی سم کارآمد ہے۔انہوں نے کہا کہ

بی بی کی شہادت پر میں نے اقوام متحدہ سے تحقیقات کروائیں، آصف علی زرداری نے کہا کہ مشرف کا کہنا یہ ہے کہ بی بی گاڑی میں کھڑی کیوں ہوئیں، اس طرح تو جان ایف کینڈی بلٹ پروف کار میں ہوتا تو بچ جاتا ، اگر میں نے بی بی تو کہا تھا کہ کھڑی ہو جائیں تو ناہید خان منع کر دیتیں، وہ خود کیوں نہیں ساتھ کھڑی ہوئیں۔ انہوں نے کہا کہ بی بی سے جنرلز کو خطرہ تھا کہ کہیں یہ ذوالفقار علی بھٹو کا بدلہ نہ لیں، بی بی نے کانگریس میں بیان دیا تھا کہ جمہوریت بہترین انتقام ہے یہ ہی جملہ بلاول نے بی بی کی شہادت پر کہا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…