اعتزاز احسن رینجرز کیخلاف میدان میں آگئے،انتہائی سنگین الزامات عائد‎

8  اکتوبر‬‮  2017

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پیپلز پارٹی کے سینیٹر اور سینئر وکیل سپریم کورٹ اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ سندھ کی ناکامی کے پیچھے نیب اور رینجرز کا ہاتھ ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ ان دونوں اداروں نے سندھ حکومت کو اپنا کردار ادا نہیں کرنے دیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ سندھ حکومت کو سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے بھی چلنے نہیں دیا۔

انہوں نے کہا کہ سابق وزیراعظم کسی کا نام بتاتے نہیں اور سازشوں کے راگ الاپ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس ملک کیلئے پیپلز پارٹی سے زیادہ قربانیاں اور شہادتیں کسی کی نہیں ہیں جو حالات چل رہے ہیں ان میں پیپلز پارٹی کو تمام صوبوں میں یکجا ہو کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ جب کوئی مجھ سے مشورہ کرے گا تو پھر مشورہ دوں گا۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…