ختم نبوت سے متعلق شق اور حلف نامہ اصل حالت میں واپس لانے کا فیصلہ۔۔اہم اعلان کر دیا گیا

4  اکتوبر‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ختم نبوت سے متعلق شق اور حلف نامہ اپنی اصل شکل میں واپس لایا جائےگا، سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق ۔ تفصیلات کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا کہنا ہے کہ جب غلطی کا احساس ہو تو درستی کرنا کوئی غلط بات نہیں۔مسئلے کے حل کے لیے مل کر لائحہ عمل تیار کرنا چاہئے۔

نبوت سے متعلق شق اور حلف نامہ اپنی اصل شکل میں واپس لایا جائےگا جس کیلئے شق سے متعلق مشاورت آج ہی مکمل کر کے کل اس کو قومی اسمبلی میں لے آئیں گے، انہوں نے امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حلف نامہ کا مسئلہ ایک دو روز میں حل ہو جائیگا جبکہ اس سارے معاملے کوبھی احسن طریقے سے حل کرلیں گے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…