نیا اپوزیشن لیڈرشاہ محمود قریشی،عمران خان یا کوئی اور؟فیصلہ ہوگیا

28  ستمبر‬‮  2017

لاہور(این این آئی) شاہ محمود قریشی کے بطور قائد حزب اختلاف پی ٹی آئی ارکان کے تحفظات منظور کرلئے گئے ہیں اور اب تبدیلی کی صورت میں عمران خان اپوزیشن لیڈر ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق کچھ روز قبل پی ٹی آئی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوا تھا جس میں پی ٹی آئی ایم این ایز نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی دوڑ میں شامل پارٹی کے نائب صدر شاہ محمود قریشی پر شدید تحفظات کا اظہارکیا تھا تاہم اب فیصلہ ہوگیا

کہ اگر پارلیمنٹ میں کوئی تبدیلی کی صورت پیدا ہوئی تو اپوزیشن لیڈر عمران خان ہی ہوں گے اور شاہ محمود قریشی قائد حزب اختلاف کی دوڑ سے باہر ہوگئے ہیں۔پی ٹی آئی ایم این ایز کو آگاہ کردیا گیا کہ پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں جو تحفظات پیش کئے گئے تھے انہیں تسلیم کرلیا گیا ہے اور اجلاس میں کئے گئے فیصلوں پر ہی من و عن عمل ہوگا تاہم کسی بھی رکن قومی اسمبلی کو کسی معاملے پر اختلاف ہے تو وہ پارٹی تک ہی محدود رکھے کیوں کہ برملا اظہار سے جماعت کی ساکھ کو نقصان پہنچتا ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…