نوازشریف کو پاکستان واپسی مہنگی پڑ گئی،اچانک ہی دھماکہ خیز قدم اُٹھالیاگیا

25  ستمبر‬‮  2017

اسلام آباد(این این آئی)عوامی تحریک نے سابق اعظم نوازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان عوامی تحریک نے سابق وزیراعظم نوازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے متفرق درخواست دائر کردی ہے۔ مخدوم نیاز ایڈووکیٹ کے ذریعے دائر کی گئی درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ نوازشریف اگر اب بیرون ملک گئے تو پھر وطن واپس نہیں لوٹیں گے

اس لئے عدالت نوازشریف اور ان کے خاندان کے خلاف ریفرنس کی سماعت مکمل ہونے تک ان کے نام ای سی ایل میں شامل کئے جائیں۔درخواست کے متن میں کہ اگر نوازشریف کا نام ای سی ایل میں نہ ڈالا گیا تو پاکستان عوامی تحریک کو ناقابل تلافی نقصان ہوسکتاہے اور اگر سابق وزیراعظم اور ان کے خاندان کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا توقانون کی بالادستی ہوگی۔واضح رہے کہ نواز شریف پیر کی صبح لندن سے واپس پہنچے ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…