’’راہیں جدا ہوگئیں ‘‘ شاہ محمودقریشی نے تصدیق کرتے ہوئے دھماکہ خیز فیصلہ کرلیا

25  ستمبر‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جماعت اسلامی سمیت کسی سیاسی اور مذہبی جماعت سے انتخابی اتحاد ، سیٹ ایڈجسٹمنت نہیں ہو گی، تحریک انصاف نے عام انتخابات 2018کے لائحہ عمل کا اعلان کر دیا، شاہ محمود قریشی کی تصدیق۔ تفصیلات کے مطابق تحر یک انصاف نے آئندہ عام انتخابات میں کسی سیاسی اور مذہبی جماعت سے

انتخابی اتحاد نہ کر نے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ خیبرپختونخواہ میںجماعت اسلامی سے بھی سیٹ ایڈ جسٹمنٹ نہیں ہوگی۔ اس حوالے سے تحر یک انصاف کے وائس چیئر مین شاہ محمودقریشی نے کہا کہ ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ملک کی سب سے بڑی جماعت بن چکی ہے،کسی بھی دیگر جماعت کے ساتھ انتخابی اتحاد نہیں کر یں گے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…