’’ 26ستمبرملکی سیاسی تاریخ میں اہم ترین‘‘ اس دن ایسا کیا ہونیوالا ہے کہ پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں میں ہلچل مچی ہوئی ہے؟جانئے

24  ستمبر‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)26ستمبر ملکی سیاست میں اہمیت کر گیا ۔ تفصیلات کے مطابق 26ستمبر کو شریف فیملی کی نیب عدالت میں طلبی ہے اور پیش نہ ہونے کی صورت میں سابق وزیراعظم اور ان کے بچوں کے وارنٹ گرفتاری جاری ہو سکتے ہیں۔

26ستمبر کو ہی وزیر خارجہ خواجہ آصف کے اقامہ کا معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ لارجر بنچ میں زیر سماعت آئے گا اور اسی تاریخ کو تحریک انصاف اور ایم کیو ایم نےچیئرمین نیب کی تقرری سے قبل اپوزیشن لیڈر کو تبدیل کرنے کیلئے اجلاس بلا رکھا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…