بیگم کلثوم نواز کی سیٹ بھی خطرے میں،کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری نہ ہوا،حیرت انگیز وجہ سامنے آگئی

22  ستمبر‬‮  2017

لاہور( این این آئی )بیگم کلثوم نواز کی جانب سے الیکشن ریٹرنز نہ جمع کرانے پر این اے 120سے ان کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری نہ ہو سکا ۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ انتخاب میں کامیاب امیدوار کو الیکشن کے دس دن کے اندر الیکشن ریٹرنز جمع کرانے ہوتے ہیں جس کے لئے

فارم 18اور 19پر بیان حلفی جمع کرانا ہوتا ہے، تاہم ابھی تک بیگم کلثوم نواز کی جانب سے مذکورہ فارم جمع نہیں کرائے گئے ہیں۔واضح رہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز گلے کے کینسر کے باعث برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں علاج کے لیے مقیم ہیں اور اب تک ان کی تین سرجریاں ہو چکی ہیں ۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…