اسلام آباد میں دفعہ 144 کے تحت موٹر سائیکل پر ڈبل سواری، کھلونا نما اسلحہ اور ڈرون کیمروں پر پابندیاں عائد کردی گئیں

22  ستمبر‬‮  2017

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد میں دفعہ 144 کے تحت موٹر سائیکل پر ڈبل سواری، کھلونا نما اسلحہ اور ڈرون کیمروں پر پابندیاں عائد کردی گئیں ضلعی انتظامیہ کی طرف سے جاری کئے گئے مختلف نوٹیفکیشنز کے مطابق اسلام آباد میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پرپابندی کا اطلاق 6 محرم الحرام ،

27ستمبر سے یکم اکتوبر یوم عاشور تک ہوگا اور ڈبل سواری کی پابندی کا اطلاق پورے اسلام آباد میں ہوگادفعہ 144 کے تحت کھلونا نما اسلحے ‘‘toys Guns پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے جو کہ دوماہ تک جاری رہے گی ایک اور نوٹیفیکیشن کے مطابق اسلام آباد میں ڈرون کیمرے کے استعمال

پربھی پابندی عائد کی گئی ہے نوٹیفیکیشن کے مطابق کیمرے والے ڈرونز ماتمی جلوس اور مجالس کیلئے خطرہ ہوسکتے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…