سب سے بڑا سیاسی دھماکہ،ذوالفقار مرزا،فہمیدہ مرزا،ارباب غلام رحیم سمیت بڑے بڑے ناموں کی اہم سیاسی جماعت میں شمولیت‎

22  ستمبر‬‮  2017

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے پاکستان پیپلز پارٹی سے خیبر پختونخواہ کا بدلہ صوبہ سندھ میں لینے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے ہنگامی ہدایات جاری کی ہیں جس کو مد نظر رکھتے ہوئےلیاقت جتوئی کی قیادت میں کمیٹی قائم کر دی گئی ہے۔رپورٹس کے مطابق سابق اسپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا ، ذوالفقار مرزا سمیت اہم شخصیات کو پی

ٹی آئی میں شامل کروانے کیلئے ان سے رابطے کر لیے گئے ہیں ۔ سندھ کے سابق وزیراعلیٰ ارباب غلام رحیم کا بھی پی ٹی آئی میں شامل ہونے کا امکان ہے۔میڈیارپورٹس میں کہا گیا ہے کہ ذرائع کے مطابق ضلع گھوٹکی کی سیاست میں بھی بڑی اور تاریخی تبدیلی کا امکان ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رہنما ضیا اللہ آفریدی نے سابق صدر زرداری سے ملاقات میں پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…