’’پاکستان کو خوشیاں راس نہ آئیں‘‘ ملک کا ایک اور مایہ ناز افسر دہشتگردوں کا نشانہ بن گیا

17  ستمبر‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) باجوڑ ایجنسی میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں پولیٹیکل تحصیلدار فواد علی سمیت 5افراد شہید، متعدد لیویز اہلکار زخمی۔ تفصیلات کے مطابق باجوڑ ایجنسی کی تحصیل لوئی ماموند کے علاقے تنگی گڑیگال میں سڑک کنارے نصب ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں پولیٹیکل تحصیلدار

فوادعلی سمیت 5افراد شہید ہو گئے ہیں جبکہ دھماکے کی زد میں آکر متعدد لیویز اہلکار بھی شدید زخمی ہیں۔ واقع کی اطلاع ملتے ہی سکیورٹی فورسز کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے جبکہ لاشوں اور اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…