کپتان پر الزامات کی بارش کرنے والی عائشہ گلا لئی مکافات عمل کا شکارمنحرف خاتون رہنما پر سکتہ طاری،

15  ستمبر‬‮  2017

اسلام آباد (آ ئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کی منحرف رکن قومی سمبلی عائشہ گلہ لئی کے وکیل زولفقار بھٹہ نے اپنی موکلہ کی وکالت سے دستبردار ہو کر وکالت نامہ واپس لے لیا ۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی منحرف رکن قومی سمبلی عائشہ گلہ لئی کے وکیل زولفقار بھٹہ اپنی موکلہ وکالت سے دستبردار ہو گئے ہیں۔زولفقار بھٹہ نے الیکشن کمیشن میں جمع کرایا گیا وکالت نامہ بھی واپس لے لیا۔، وکیل زولفقار بھٹہ کے مطابق وکالت نامہ ذاتی وجوہات کی بنیاد پر واپس لیا گیا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…