میں آخر انسان ہوں، کتنا برداشت کروں؟عمران خان کیمرے کی آنکھ سے نہ بچ سکے؟

  جمعرات‬‮ 14 ستمبر‬‮ 2017  |  14:31

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اہم اور معروف شخصیات زیادہ تر کیمروں کی زد میں رہتے ہیں اور ان کی کوئی نہ کوئی ایسی حرکت کیمروں کی آنکھ میں محفوظ ہو جاتی ہے جسے دیکھ کر ناظرین نہایت محظوظ ہوتے ہیں اور ان پر طرح طرح کے تبصرے کرتے نظر آتے ہیں۔ اسی طرح چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی ایک تقریب کے دوران کی غیر متوقع حرکت کیمرے نے اپنی آنکھ میں محفوظ کر لی تھی جسے نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے آن ائیر بھی کیا۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہےکہ ایک تقریب کے دوران عمران خان اپنے پیچھے کھڑے

شخص کو کونی مارتے ہوئے پیچھے کر رہے ہیں۔۔ویڈیو ملاحظہ کریں!

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں