شیخوپورہ ،گھریلو حالات سے تنگ خاتون نے 6ماہ کے بچے سمیت جوہڑ میں چھلانگ لگا کرخودکشی کر لی

  جمعرات‬‮ 14 ستمبر‬‮ 2017  |  14:04

شیخوپورہ (آئی این پی)شیخوپورہ کے نواحی علاقہ میں گھریلو حالات سیتنگ آ کر شادی شدہ خاتون نے اپنے 6ماہ کے بچے سمیت جوہر میں چھلانگ لگا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا تفصیلات کے مطابق سلامت پورہ مریدکے کی رہائشی 23سالہ ثمینہ نے گھریلو حالات سے تنگ آ کر اپنے 6 ماہ کے بیٹے معظم علی سمیت جوہڑ میں چھلانگ لگا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا پولیس نے ماں اور بچے کی نعشوں کو قبضے میں لے کرتفتیش شروع کر دی

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں