14ستمبر کوچھٹی کا اعلان کردیاگیا

12  ستمبر‬‮  2017

کراچی(این این آئی)میئر کراچی وسیم اختر نے حضرت عبداللہ شاہ غازیؒ کے عرس کے سلسلے میں کراچی میں14ستمبر بروز جمعرات مقامی تعطیل کا اعلان کیا ہے، بلدیہ عظمیٰ کراچی کے تمام دفاتر اور اس کے ذیلی ادارے حضرت عبداللہ شاہ غازیؒ کے عرس کے موقع پر 14ستمبر بروز جمعرات بند رہیں گے۔ میئر کراچی وسیم اختر نے کہاکہ برصغیر پاک و ہند میں اسلام کی ترویج و اشاعت کے لئے حضرت عبداللہ شاہ غازیؒ کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جاسکتا، انہوں نے کہاکہ حضرت عبداللہ شاہ غازیؒ کے لاکھوں عقیدت مند عرس کے موقع پر مختلف شہروں اور ملکوں سے آکر ان کے مزار پر حاضری دیتے ہیں،بلدیہ عظمیٰ کراچی نے حضرت عبداللہ شاہ غازیؒ کے عرس کے سلسلے میں فائربریگیڈ ، سٹی وارڈنز اور ریسکیو سمیت مختلف انتظامات کئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…