پاناما جے آئی ٹی ممبران کیخلاف کارروائی،پہلا نشانہ عرفان منگی بن گئے

11  ستمبر‬‮  2017

لاہور ( این این آئی )پانامہ کیس کی تحقیقات کے لئے بننے والی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کے ممبران سے عدالتی تحفظ واپس لینے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ۔بیرسٹر ظفراللہ کی طرف سے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے جسٹس آصف سعید کھوسہ پر مشتمل پانچ رکنی بنچ نے پانامہ فیصلے میں جے آئی ٹی ممبران کو تحفظ فراہم کرتے ہوئے ان کے خلاف کسی قسم کی کاروائی سے قبل مانیٹرنگ جج سے اجازت لینا ضروری قرار دیا ہے

جبکہ دوسری جے آئی ٹی ممبر عرفان منگی کے خلاف سپریم کورٹ میں کرپشن کا کیس زیر سماعت ہے،عرفان منگی ڈی جی نیب بلوچستان کے عہدے پر فائز ہیں، ظفر حجازی کے خلاف بھی جعلسازی کا مقدمہ درج ہے،  لہٰذا معزز عدالت سے استدعا ہے کہ جے آئی ٹی ممبران کو سپریم کورٹ کی جانب سے دیا جانے والا تحفظ واپس لیا جائے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…