امریکہ پر انحصار ختم،اب دفاعی ضروریات کہاں سے پوری کرینگے؟پاکستان نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

10  ستمبر‬‮  2017

مریدکے (این این آئی) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے پاک فوج دنیا کی سب سے بہترین پروفیشنل فوج ہے اس کی تمام دفاعی ضروریات پوری کی جارہی ہیں ۔ ان خیالات کا اظہارانہوں نے مریدکے میں مسلم لیگ (ن) کے صوبائی رہنما اور یو سی چیئرمین چوہدری ارشد علی ورک ، وائس چیئرمین حاجی رفیق الحسن قریشی کے ہمراہ مختلف منصوبوں کا افتتاح کرتے ہوئے ہوئے کیا ۔

انہوں نے کہا امریکی صدر نے پاکستان کے متعلق جو بیان دیا ہمارا اس میں کوئی نقصان نہیں بہت جلد امریکیوں کا دماغ ٹھیک ہو جائے گا چین روس اور ترکی سمیت کئی ممالک نے امریکی موقف کی مخالفت اور ہمارے موقف کی حمایت کی ہے ۔انہوں نے کہا پاکستان نے امریکی انحصار کو چھوڑدیا اپنی دفاعی ضروریات اوپن مارکیٹ سے پوری کریں گے ۔انہوں نے کہا میاں نواز شریف کے جانے سے ملک کو ناقابل تلافی نقصان ہوا جمہوریت کیخلاف اب بھی سازشیں ہورہی ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…