ماروی میمن کیلئے خوشی کی بڑی خبر،اہم ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

30  اگست‬‮  2017

اسلام آباد(آن لائن) بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن ماروی میمن کو وزیر مملکت جبکہ کشمیر کمیٹی کے چیئرمین مولانا فضل الرحمن کو وفاقی وزیر کا درجہ دیدیا گیا ،ماروی میمن کو وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی جیسا پروٹوکول اور مراعات دی جائیں گی ۔کابینہ ڈویژن نے منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے سابق چیئرمین پی سی بی شہریار خان کا بطوروزیر مملکت کا عہدہ ختم کر دیا

ان کی جگہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئر پرسن ماروی میمن کو وزیر مملکت عہدہ مل گیا ہے  کشمیر کمیٹی کے چیئرمین مولانا فضل الرحمن کو وفاقی وزیر کا عہدہ دے دیا گیا ہے جس کے مطابق مولانا فضل الرحمن کو بھی وفاقی وزیر جیسی مراعات اور سکیورٹی فراہم کی جائے گی ۔وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ماروی میمن کو وزیرمملکت اور مولانا فضل الرحمان کو وفاقی وزیر کا درجہ دینے کی منظوری دے دی ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…