سانحہ ماڈل ٹائون کے قتل عام میں کون کون ملوث نکلا؟

25  اگست‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سانحہ ماڈل ٹائون میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف، وزیر قانونی پنجاب رانا ثنا اور توقیر شاہ ملوث، باقرنجفی رپورٹ میں نام شامل ہیں، سینئر اینکر و تجزیہ کار مبشر لقمان کا دعویٰ۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر اینکر و تجزیہ کار مبشر لقمان نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹائون میں وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہبازشریف، وزیرقانون پنجاب رانا ثناء اللہ اور توقیر شاہ

کسی نہ کسی طریقے سےملوث ہیں۔ جسٹس باقر نجفی کی رپورٹ کے مطابق ایسی کوئی شواہد نہیں ملے کہ جس سے یہ بات ثابت ہوسکے کہ منہاج القران کے اندر سے باہر پولیس پر فائرنگ کی گئی جس کے ردعمل میں پولیس نے فائرنگ کی ہو۔واضح رہے کہ سانحہ ماڈل ٹاون کی رپورٹ پبلک کرنے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں آج کیس کی سماعت کی تاریخ مقررہے تاہم رپورٹ کب پبلک ہوگی اس بارے میں حتمی طور پر کچھ نہیں کہا جا سکتا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…