جمائما خان نے ماضی میں کپتان کے سنگ گزارے ایسے لمحات کی تصویر شیئر کردیں کہ عمران خان بس دیکھتے ہی رہ گئے

25  اگست‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان اور جمائما خان میں علیحدگی کے بعد ان کے دونوں بیٹے سلمان اور قاسم خان اپنی والدہ جمائما کے ساتھ برطانیہ میں رہائش پذیر ہیں جہاں وہ اپنی والدہ کی زیر تربیت پرورش پا رہے ہیں۔ چھٹیوں میں وہ پاکستان آکر کچھ وقت اپنے

والد کے ساتھ بھی گزارتے ہیںدوسری جانب جمائما خان اپنے بیٹوں کی پرورش کرنے کے ساتھ ساتھ سابق شوہر کی سیاسی سطح پر حمایت کرتی ہوئی بھی نظر آتی ہیں ،یہ ہی وجہ ہے کہ پاناما کیس کے دوران جمائما خان نے اکثر اوقات نواز شریف کے خلاف کھل کر بیانات دئیے اور فیصلہ آنے پر بھی گرمجوشی کے ساتھ اپنی خوشی کا اظہار کیا ،یہ فطری بات ہے کہ عمران خان بھی سیاسی سطح پر حمایت اور بچوں کی بھر پور پرورش کرنے پر جمائما خان کے کردار سے خوش ہو نگےاب جمائما خان نے سوشل میڈ یا ایپ انسٹا گرام پر ماضی کے خوبصورت دنوں کو یاد کرتے ہوئے اپنے بیٹوں کے بچپن کی ایک تصویر شیئر کی ہے اور ساتھ ہی ایک پیغام بھی لکھا ۔انہوں نے جو تصوئیر شیئر اس میں سلمان خان ڈائنا سور کا کاسٹیوم زیب تن کیے ہوئے ہیںجبکہ قاسم خان انتہائی حیرانگی کے ساتھ کسی چیز کو دیکھ رہے ہیں ۔اس تصویر کے ساتھ پیغام دیتے ہوئے جمائما خان نے کہا کہ میں ان دنوں کو بہت یاد کرتی ہوں جب سلمان خان بڑے پیٹ والے ڈائنا سور کا کاسٹیوم پہن کہیں بھی چلا جاتا تھا اور قاسم کسی لڑنے والے انسان کی طرح لگتا تھا ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…