ڈان لیکس ،پرویز رشید پھر بول پڑے،حیرت انگیزانکشافات

22  اگست‬‮  2017

اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ ان کا ڈان لیکس سے کوئی تعلق نہیں بلکہ انہیں تو جے آئی ٹی کی رپورٹ آنے سے پہلے ہی فارغ کردیاگیاتھا،ڈان لیکس رپورٹ منظر عام پر آنی چاہئے تاکہ قوم کو اصلیت معلوم ہوسکے۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کی جانب سے دئیے گئے بیان کے ردعمل میں کیا۔پرویز رشید نے کہا کہ میرا ڈان لیکس سے کوئی تعلق نہیں

لیکن پھر الزام لگایا گیا کہ میں نے متنازعہ خبر نہیں رکوائی جس کے بعد تحقیقات کے لئے جی آئی ٹی کی تشکیل اور رپورٹ آنے سے قبل ہی مجھے وزارت سے فارغ کردیاگیا،لہٰذا واقعات میری بیگناہی کے شاہد ہیں۔انہوں نے کہا کہ ڈان لیکس رپورٹ لکھنے والوں نے مجھے مجرم ثابت کرنے کی اپنی انتہائی کوشش کی ہوگی لیکن میں بیگناہ ہوں اور اس وجہ سے چاہتا ہوں کہ ڈان لیکس رپورٹ پبلک کی جائے تاکہ سچ اور جھوٹ سامنے آسکے

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…