بیگم کلثوم نواز کوانتہائی خطرناک کینسر ہوگیا،بیماری کی تصدیق، افسوسناک انکشافات

22  اگست‬‮  2017

لاہور ( این این آئی) سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی اہلیہ اور مسلم لیگ (ن) کی حلقہ این اے 120سے امیدوار بیگم کلثوم نواز کو گلے کے کینسر کی تشخیص ہوئی ہے تاہم برطانوی ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ بیگم کلثوم نواز کے گلے کا کینسر قابل علاج ہے اور وہ جلد صحت یاب ہو جائیں گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بیگم کلثوم نواز طبی معائنے کے لئے چند روز قبل لند ن گئی تھیں جہاں ان کے ٹیسٹ لئے گئے تو ان کو گلے کے کینسرکی تشخیص ہوئی ہے۔

برطانوی ڈاکٹر ز کا کہنا ہے کہ گلے کا کینسر ابھی ابتدائی مراحل میں ہے جو کہ قابل علاج ہے اور جلد ہی بیگم کلثوم نواز کو علاج شرو ع کردیا جائے جس سے وہ جلد صحت یاب ہو جائیں گی ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کلثوم نواز کی جگہ ان کی صاحبزادی مریم نواز اپنی والدہ کی انتخابی مہم چلائیں گی اور کلثوم نواز انتخابی مہم کے آخری ہفتے میں شریک ہوں گی۔یادر ہے کہ اس سے قبل مریم نواز اسی حلقے میں اپنے والد نوازشریف کی بھی انتخابی مہم چلا چکی ہیں ۔ ‎

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…