قائد اعظم ؒ کے بعدپاکستان میں بہترین لیڈرکون ہے؟ معروف صوفی بزرگ نے ایسا نام لے لیا کہ سب حیران و پریشان رہ گئے!‎‎

22  اگست‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کئی کتابوں کے مصنف اور پاکستان کے مشہور بزرگ بابا یحییٰ خان نے کہا ہے کہ قائد اعظم محمد علی جناح ؒ ے بعد میاں نواز شریف اور ان کے چھوٹے بھائی میاں محمدشہباز شریف بہترین لیڈر ہیں۔ بابا یحییٰ خان کا کہنا تھا کہ میں نے گاندھی سے لے کر قائد اعظم اور انگریزوں کا تمام دور بغور مشاہدے میں گزارا ہے۔ اگر قائد اعظم کے بعد کوئی اچھا اور بہترین لیڈر ہے تو وہ نواز شریف اور شہباز شریف ہیں۔

دونوں میں کچھ خامیاں بھی ہیں لیکن وہ سب میں ہوتی ہیں اور دونوں بہت محنت اور لگن کے ساتھ ملک کی خدمت کر رہے ہیں۔ بابا یحییٰ خان کا کہنا تھا ہم اگر یہ چاہتے ہیں کہ ہمیں صاف و شفاف لیڈر ملے تو یہ ممکن نہیں کیونکہ ہر شخص یہاں پر تھوڑا بہت کرپٹ ضرور ہے۔ نواز اور شہباز جیسے کام کر رہے ہیں ویسے تو میں نے کسی مزدور کوبھی کام کرتے نہیں دیکھا، آفرین ہے ایسی ماں پر جنہوں نے ان جیسے بیٹے پیدا کئے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…