وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا ’’بیٹا‘‘ گرفتار

21  اگست‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی تحقیقاتی ادار ے ایف آئی اے نے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے مبینہ ’’بیٹے‘‘ کو گرفتار کر لیا، تفصیلات کے مطابق امجد عباسی خود کو وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا بیٹا ظاہر کر کے غیر قانونی بھرتیوں ،گوادر میں اراضی کی منتقلی، اعلیٰ عہدوں کے تبادلوں و دیگر غیر قانونی کاموں میں ملوث تھا ۔

وزیر اعظم کے مبینہ بیٹے کودرجنوں شکایات موصول ہونے کے بعد ایف آئی نے کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا ہے۔ دوران تفتیش انکشاف ہوا کہ ملزم وزیراعظم کا صاحبزادہ نہیں بلکہ جان بوجھ کر اپنے آپ کو ان کا بیٹا ظاہر کرتا تھا۔ ملزم کے قبضہ سے مختلف جعلی کارڈز برآمد ہوئے۔ ملزم کہیں خود کو وزیراعظم کا بیٹا اور کہیں کو آرڈینیٹر ظاہر کرتا تھا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…