وزیر اعظم نے طلال چوہدری کی کلاس لے لی،ساتھ ہی بڑی پابندی عائد۔۔۔وجہ بھی سامنے آگئی‎

19  اگست‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نےطلال چوہدری کو غیر ذمہ دارانہ بیان پر جھاڑ پلا دی، احسن اقبال کا وزیراعظم سے طلال چوہدری کو قلمدان دینے پر شدید احتجاج اور عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق احسن اقبال نے طلال چوہدری کے بیانات،اپوزیشن پر الزام

تراشی پر شدید تنقید کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ وزارت داخلہ ذمہ دار وزارت ہے جو ملک میں امن وامان کی صورتحال کی بہتری کےلئے سرگرم ہے،طلال چوہدری کےغیر ضروری بیانات سے حکومت مسائل میں گھر سکتی ہے،شاہد خاقان عباسی نے یقین دلایا کہ طلاق چوہدری آئندہ بیان بازی نہیں کرینگے

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…