’’ایک طیارہ کہاں سے آئے گا جو نواز شریف اورمریم کو لے کر کہاں چلا جائے گا؟‘‘

18  اگست‬‮  2017

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار چوہدری غلام حسین نے دعویٰ کیا ہے کہ نیب کیسز سے بچنے کیلئے نواز شریف اور مریم نواز کو ایئر ایمبولینس کے ذریعے لندن پہنچانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ اڈیالہ جیل میں 13 ایئر کنڈیشنڈ کمرے تیار کرلیے گئے ہیں لیکن حسن نواز لندن بھاگ گئے ہیں، حسین نواز اور کلثوم نواز بھی باہر ہیں

جبکہ طارق شفیع بھی لندن میں ہیں، یہاں صرف مریم اور نواز شریف رہ گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ جمعرات کی صبح جاتی امرا میں مسلم لیگ ن کی میٹنگ میں فیصلہ ہوا ہے ”چونکہ نواز شریف کی دل کی سرجری ہوئی تھی اور اب وہ مسئلہ کر رہی ہے اس لیے انہیں علاج کی سخت ضرورت ہے، کچھ دنوں میں ایک ایئر ایمبولینس آئے گی اور مریم نواز اس میں اپنے والد نواز شریف کو لے کر لندن چلی جائیں گی“۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…