نوازشریف کی ریلی میں شرکت کرنیوالے کون تھے؟عمران خان نے سنگین دعویٰ کردیا

  اتوار‬‮ 13 اگست‬‮ 2017  |  18:27

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی ریلی میں شرکت کر نے والے لوگوں کو بے وقوف کہہ دیا ۔ گزشتہ روز ایک انٹرویو میں چیئر مین تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا کہسابق وزیر اعظم محمد نوازشریف کے ساتھ ریلی میں شرکت کر نے والے سارے لوگ بے وقوف ہیں جس پر اینکر نے سوال کیا کہ کیااتنے سارے لوگ ؟ جس پر چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ ان سے بڑا بے وقوف کون

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں