اب وقت آگیا ہے ۔۔۔! تہمینہ درانی نے شہبازشریف سے بڑا مطالبہ کردیا

  اتوار‬‮ 13 اگست‬‮ 2017  |  18:18

لاہور (این این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی اہلیہ تہمینہ درانی نے سماجی فلاحی ریاست کے قیام کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ شہباز شریف حکومت معمولی جرائم میں ملوث قیدیو ں کو رہا کرے ۔ یوم آزادی کےحوالے سے اپنے ٹویٹر پیغام میں انہوں نے کہا کہ شہباز شریف حکومت ایسے قیدیوں کو رہا کر ے جو معمولی جرائم میں ملوث ہیں اور کافی عرصہ سے سزا کاٹ رہے ہیں ۔اس کے علاوہ خواتین اور بچوں کو بھی رہا کیا جائے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں