واہگہ بارڈر پر بھارتی حدود میں بادلوں سے بنے پاکستانی پرچم نے بھارتی سورمائوں کو آگ لگادی

11  اگست‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وطن عزیز پاکستان کے 70 ویں یوم آزادی کی آمد آمد ہے اور اس حوالے سے ملک بھر میں یوم آزادی کی تیاریاں جوش و خروش کے ساتھ جاری ہیں، ایسے میں آسمان میں اڑتے بادل بھی پاکستان کے یوم آزاد کا جشن مناتے نظر آنے لگے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق واہگہ بارڈدر پر بھارتی فضائوں

میں بھی پاکستانی نقشہ آسمان پر بنے بادلوں میں نظر آ رہا ہے اور اس دلکش و حسین منظر نے یوم آزادی پاکستان کا مزہ دوبالا کر دیا ہے جب کہ سرحد پار واہگہ پر موجود بھارتی سورما بادل پر بھی آگ بگولہ نظر آ رہے ہیں۔ بھارتی شہریوں کی بڑی تعداد اپنی حدود میں آسمان پر بنے پاکستانی نقشے سے تلملا اٹھے ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…